Jobs & Careers
بـــے نظیـؔـؔـؔـؔـؔـر انـکـؔــؔـؔـؔم سپـؔـؔـؔـورٹ پروگـؔـؔـؔـؔــؔـؔـؔـرام
*السلام علیکم!* 🥀
*📢 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہم اطلاع 📢*
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی *قسط آگاہی کے میسجز آنا شروع ہو چکے ہیں* 💸
تمام خواتین توجہ فرمائیں 👇
👉 اپنی اپنی SIMs کو *آن* کر لیں
👉 اگر SIM پر لوڈ نہیں ہے تو *100 روپے کا لوڈ لازمی کروا لیں*
*نوٹ:* ابھی جو میسجز ہیں وہ *صرف اور صرف قسط کی آگاہی* کے متعلق بھیجے جا رہے ہیں۔
━━━━━━━━━━━━━━━━
*🪀 مزید مسند، بروقت اور تصدیق شدہ آپڈیٹ کےلے ہمارے ساتھ جڑے رہے۔*
📰 مسند معلومات • ⚡ بروقت اپڈیٹس
💼 Jobs • 🎓 Scholarships • 🏛️ Govt Schemes •
❣️آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔🫶🏻
> Team Amjad Digital Services